NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
CM Maryam Nawaz Free Insulin project

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Pak Admin by Pak Admin
16 جون , 2025
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچے اب ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم حاصل کریں گے۔ پنجاب میں اب کوئی بچہ، چاہے وہ مزدور کا ہو، تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ کامسٹ یونیورسٹی کے سات کیمپسز میں ورکرز کے بچوں کو داخلہ دیا جائے گا، اور ان کی فیس حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ کامسٹ یونیورسٹی کے اسلام آباد، ایبٹ آباد، واہ کینٹ، اٹک، لاہور، ساہیوال اور وہاڑی کیمپسز میں طلبا داخلہ لے سکیں گے۔ اس سہولت سے معذور یا فوت شدہ ورکرز کے بچے بھی مستفید ہوں گے۔

رجسٹرڈ ورکرز کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخیں درج ذیل ہیں:
اسلام آباد کیمپس 9 جولائی،
لاہور کیمپس 17 جولائی،
واہ کینٹ اور ایبٹ آباد 4 اگست،
وہاڑی اور اٹک 11 اگست،
ساہیوال کیمپس 15 اگست

درخواست کے ساتھ قومی شناختی کارڈ، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، طالب علم کا شناختی کارڈ یا ب فارم، سوشل سیکیورٹی یا اولڈ ایج بینیفٹ کارڈ کی کاپی منسلک کرنا لازم ہوگا۔ امیدوار COMSATS یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے کر متعلقہ دستاویزات جمع کرا سکتے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ ورکر ہمارے سر کا تاج ہیں۔ ہم انہیں تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کریں گے۔ پنجاب کے ہر ورکر کے بچے کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھولے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم مزدوروں کی فلاح کے لیے ایسے تاریخی اقدامات کر رہے ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔

Tags: Education for worker classFree Education for poorFree University education CM Punjab
Previous Post

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

Next Post

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Budget word image

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

SBP pakistan

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

students exam result

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

engagement ring hands

نوجوان کی اسلحہ کے زور پر سابق منگیتر کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کے97 فی صد  طلباء کوبرطانوی  ویزا جاری کر دیا جاتا ہے،ہائی کمشنر

پاکستان کے97 فی صد طلباء کوبرطانوی ویزا جاری کر دیا جاتا ہے،ہائی کمشنر

commissioner rawalpindi

ملتان اور راولپنڈی کے کمشنرز کی تقرری اور تبادلوں کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023