NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol filling

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ سے قبل پیٹرول 10.20 روپے فی لیٹرسستا کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
15 جون , 2024
in قومی
A A
0

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی عیدی دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعظم کی جانب سے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258.16 روپےفی لیٹر ہو گئی ہے، اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت بھی کم ہو کر 267.89 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جون 2024 سے ہو گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یکم جون 2024 کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 3 روپے 86 پیسے کمی کی تھی۔

Tags: NEW PETROL PRICEpetrol diesel price todayPETROL PRICE JUNE 2024PETROL PRICE PAKISTAN
Previous Post

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، لاکھوں عازمین منیٰ کے لیے روانہ

Next Post

وہاڑی ، گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے چار افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی...

Read more
petrol filling
قومی

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی...

Read more
petrol price in pakistan
قومی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اس...

Read more
Next Post
dead body Pakistani

وہاڑی ، گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے چار افراد جاں بحق

SNGPL

عیدالاضحیٰ پر شہریوں کے چولہے ٹھنڈے نہیں ہوں گے، سوئی سدرن کا لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

t2o world cup ferguson

چار میڈن اوورز، نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ

cricket icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

احتساب عدالت  نے  فواد حسن فواد کو بری کر دیا

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو بری کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023