NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF pakistan

بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کریں،آئی ایم ایف کی بجٹ سے قبل ہدایت

Pak Admin by Pak Admin
11 مئی , 2024
in قومی
A A
0

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کے لیے پالیسی گائیڈ لائن فراہم کرتے ہوئے بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ بجٹ میں بجلی اور گیس کا سرکلر ڈیٹ بڑھنے نہ دیا جائے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں صنعتوں کے لیے گیس کے رعایتی نرخ ختم کرنے کا خواہاں ہے ، عالمی مالیاتی فنڈ نے گائیڈ لائن میں کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیوب ویلز کی سبسڈی ختم کی جائے، ٹیوب ویل متبادل توانائی پر منتقل کیے جائیں۔

آئی ایم ایف نے پالیسی گائیڈ لائن میں صنعتوں کےلیے بجلی سبسڈی ختم کرنے کا کہا ہے اور بجلی و گیس کے بلوں کی وصولی بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

آئی ایم ایف نے متنبہ کیا ہے کہ توانائی اصلاحات کے بغیر پاکستانی معیشت خطرات سے دوچار رہے گی، آنے والے بجٹ میں توانائی کے شعبے میں مقررہ حد سے تجاوز خطرناک ہوسکتا ہے ۔

Tags: IMF BUDGET GUIDLINEIMF ELECTRICITY SUBSIDYIMF PakistanIMF POLICY GUIDELINEPAKISTAN BUDGET IMF DEMANDS
Previous Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

Next Post

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزہ لینے کے لیے 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزہ لینے کے لیے کل، 3 مارچ کو پاکستان پہنچے...

Read more
prime minister shehbaz
قومی

وزیر اعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان اہم ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان گزشتہ روز...

Read more
imf Pakistan mission
قومی

سات ارب ڈالر قرض پروگرام کا اقتصادی جائزہ، آئی ایم ایف مشن مارچ کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت اقتصادی جائزےبارے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق...

Read more
IMF pakistan
اہم خبریں

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج...

Read more
Next Post
students

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

aeroplane pia

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

ihf hockey

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

patient pig kidney

خنزیر کا گردہ لگوانے والا مریض دو ماہ بعد انتقال کر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

electricity

کون سے بجلی صارفین پروٹیکٹد، کون سےنان پروٹیکٹڈ، کتنے یونٹ پر کتنا بل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023