NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ihf hockey

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

Pak Admin by Pak Admin
12 مئی , 2024
in انٹرنیشنل, قومی, کھیل
A A
0

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی ٹیم 15 ویں سے 16 ویں پوزیشن پر چلی گئی ، جبکہ جاپان کی ایک درجہ ترقی ہوگئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا نمبر ہے ، بیلجیم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، اذلان شاہ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے، پاکستانی ٹیم نئی درجہ بندی میں 15ویں سے 16 ویں پوزیشن پر آگئی۔

اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے پر جاپان عالمی رینکنگ میں ایک درجہ اوپر چلا گیا ، جاپانی ٹیم عالمی رینکنگ میں 16ویں سے 15 ویں پوزیشن پر آ گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزاذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان پاکستان کو ہرا کر پہلی مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بنا ہے، جبکہ پاکستان ماضی میں3 مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیت چکا ہے۔

Tags: HOCKEY RANKING IHFHOCKEY RANKING PAKISTANIHF RANKINGINTERNATIONAL HOCKEY
Previous Post

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

Next Post

خنزیر کا گردہ لگوانے والا مریض دو ماہ بعد انتقال کر گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
patient pig kidney

خنزیر کا گردہ لگوانے والا مریض دو ماہ بعد انتقال کر گیا

pcb babar azam t20 ODI

سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز بابر اعظم کو مل گیا

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی رکنیت معطل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی  خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت  بازیاب

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب

سرکاری حج اسکیم کے تحت  پروازوں کا شیڈول جاری

وزارتِ مذہبی امور کا اہم اعلان، 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ حج کامیاب قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023