NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
aeroplane pia

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

Pak Admin by Pak Admin
12 مئی , 2024
in قومی
A A
0

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع پر طیارے کے اطراف ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور فلائٹ کو مکمل چیکنگ کے بعد کلیئر ہونے پر 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد روانہ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق طیارے کے فوڈ ایریا میں جلنے کی بو اور دھوئیں کی اطلاعات کے باعث طیارے کو دبئی ایئرپورٹ پر کافی دیر تک روکا گیا طیارے کے اردگرد ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا گیا اورضروری اقدامات کے لیے رابطے کیے گئے۔

اس دوران کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز سمیت متعلقہ انتظامات کر لیے گئے ۔

بعد ازاں عملے کی جانب سے جانچ پڑتال کے بعد طیارے کو کلئیر کیا گیا، ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کی پرواز 3 گھنٹے کے بعد اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئی ۔

PIA

Tags: PIA DUBAI EMERGENCYPIA DUBAI ISLAMABAD FLIGHTPIA FIRE REPORTPIA FLIGHT FIRE
Previous Post

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Next Post

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ihf hockey

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

patient pig kidney

خنزیر کا گردہ لگوانے والا مریض دو ماہ بعد انتقال کر گیا

pcb babar azam t20 ODI

سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز بابر اعظم کو مل گیا

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

bat ball Cricket ground

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی، پانچ ٹی20 میچزکا شیڈول جاری

fitrana amount 2024

سال 2024 میں فطرانہ ، فدیہ و کفارہ صوم کی رقم کتنی ہو گی، تفصیلات جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023