NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Pak Admin by Pak Admin
11 مئی , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 28 مئی 2024 سے شروع ہوں گے ۔

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ امتحانی شیڈول کے مطابق ایف اے، ایف ایس سی( انٹرمیڈیٹ ) کے امتحانات منگل 28 مئی سے شروع ہو کر 26 جون 2024 تک جاری رہیں گے ۔ بورڈ ذرائع کے مطابق کراچی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد طلباء شرکت کریں گے ۔

اطلاعات کے مطابق امتحانات کے سلسلہ میں چیئرمین انٹربورڈ اور کمشنرکراچی کی میٹنگ کل ہو گی۔ چیئرمین انٹر بورڈ سیکرٹری یونیورسٹی بورڈ اور جی ایم کے الیکٹرک بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

میٹنگ کے دوران امتحانی مراکزپرلوڈشیڈنگ کے معاملہ اور دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Tags: BIEK INTERMEDIATE DATE SHEETINTER EXAM KARACHI 2024 SCHEDULEINTERMEDIATE EXAMINATION KARACHI 2024KARACHI BOARD DATE SHEET FA FScKARACHI EXAM SCHEDULE 2024KARACHI INTER EXAM SCHEDULE 2024KARACHI INTERMEDIATE DATE SHEET 2024
Previous Post

بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کریں،آئی ایم ایف کی بجٹ سے قبل ہدایت

Next Post

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
aeroplane pia

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

ihf hockey

ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، ہالینڈ کی پہلی پوزیشن

patient pig kidney

خنزیر کا گردہ لگوانے والا مریض دو ماہ بعد انتقال کر گیا

pcb babar azam t20 ODI

سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز بابر اعظم کو مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Shahid Afridi ministry offer

وفاقی حکومت نے شاہد آفریدی کو وزیر بنانے کی پیشکش کر دی

9th, 10th Examinations

برٹش کونسل کا منسوخ پیپرز سے متعلق طلبا کو نمبر دینے کا فارمولا جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023