NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pfuj pervaiz shaukat

سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اہلخانہ نے پرویز شوکت کے انتقال کی تصدیق کی ہے، بتایا گیا ہے کہ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور مرحوم کی نمازجنازہ آج جمعہ کو شام 4 بجے ادا کی جائےگی۔

پرویز شوکت مرحوم طویل عرصہ سے روزنامہ جنگ سے وابستہ تھے انہوں نے تقریباً 50 برس صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے گزارے۔

Previous Post

وادی نیلم ،اسلام آباد،راولپنڈی میں ہلکی بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

Next Post

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی سمیت تین پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی سمیت تین پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

9th, 10th Examinations

پنجاب: میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

hospital punjab

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

irani-foreign-minister-hossein-pic

کشیدگی کے خاتمے کی کوشش،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عافیہ صدیقی سے  بہن  فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

سارے کام رانا ثناء اللہ  کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید

سارے کام رانا ثناء اللہ کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023