NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
neelam vally rain snow

وادی نیلم ،اسلام آباد،راولپنڈی میں ہلکی بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

وادی نیلم میں طویل خشک سالی کے بعد ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے ، جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ بعد وادی نیلم میں ہلکی بارش ہوئی، سیاحتی مقامات جاگراں شونٹھر ویلی سمیت دیگر پہاڑوں پر برف باری ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے شام تک جاری رہے گا۔

ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام اباد اور جڑواں شہر راولپنڈی سمیت دیگر علاقوں میں طویل عرصہ بعد ہلکی بارش ہوئی جس سے فضائی آلودگی میں کمی کا امکان ہے۔

Previous Post

ملک بھر کے اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلٹی اسٹورزپورا ہفتہ کھلے رہیں گے

Next Post

سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
pfuj pervaiz shaukat

سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی سمیت تین پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

Examinations students

پنجاب: میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

hospital punjab

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Sheikh Rasheed acquitted in Zardari case

شیخ رشید کو صدر زرداری پرسنگین الزام لگانے کے مقدمے سے بری کر دیا گیا

PAF chief extension

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدت ملازمت میں توسیع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023