NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Examinations students

پنجاب: میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

پنجاب بھر میں مارچ میں شروع ہونیوالے میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔

ڈیٹ شیٹ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری سے صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈنے جاری کی، میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کا آغاز یکم مارچ 2024 سے ہو گا ۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور،راولپنڈی اور ڈی جی خان بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز کے زیر اہتمام پیپرز 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی سمیت تین پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

Next Post

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
hospital punjab

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

irani-foreign-minister-hossein-pic

کشیدگی کے خاتمے کی کوشش،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

sbp holiday

اسٹیٹ بینک کا ملک میں زیر استعمال کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

rahat fateh ali british asian trust

برطانوی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

X service suspended in Pakistan

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی ایکس ( ٹوئٹر) تک رسائی معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023