NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2024
in اہم خبریں, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومتِ پاکستان نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت میں 16 جنوری 2024 سے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی 16 جنوری سے نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری 2024 سےآئندہ 15 روز کے لیے ہو گا۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

Next Post

شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

FIFA Lionel Messi Award

لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

ججز کےخلاف سوشل میڈیا مہم. کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

MOFA Pakistan

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Mianwali Dengue DHQ Hospital

ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے ڈینگی کے مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہونے لگیں

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3026 shares
    Share 1210 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023