NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
bushra imran

بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ، گیسٹرو کی تشخیص

Pak Admin by Pak Admin
20 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

احتساب عدالت کے حکم پرتحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کے حکم پرطبی معائنے کے لیے شفا ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نےان کی ای سی جی، ایکو، اینڈو اسکوپی اور الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کیے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی میں معمولی نوعیت کے گیسٹرو کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ دیگر رپورٹس کلیئر قرار دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی میڈیکل چیک اور اپ ٹیسٹوں کےلیے 6 گھنٹے ہسپتال میں رہیں۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے اس دوران بلڈ ٹیسٹ کرانے سے انکار کیا، چیک اپ کے وقت عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم بھی موجود رہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کے لیے خون کا نمونہ نہ دینے کا معاملہ حتمی رپورٹ میں تحریر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹس جیل سپرنٹنڈنٹ اور پمز ہسپتال کو فراہم کی جائیں گی۔ جبکہ رپورٹس کی کاپی ڈاکٹر عاصم کو بھی دی جائے گی۔

Tags: BUSHRA BIBI CHECK UPBUSHRA BIBI MEDICAL
Previous Post

ضمنی انتخابات ،21 حلقوں میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات

Next Post

کراچی بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے ایڈمٹ کارڈ بارے اہم معلومات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students paper examination

کراچی بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے ایڈمٹ کارڈ بارے اہم معلومات

roedad died

پاکستان کے سینئرترین بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے

official holiday GB

حکومت کا کراچی میں منگل 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

moosa elahi wins pp 32

پی پی 32 گجرات ، پرویز الٰہی کو بھتیجے کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023