NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission

سرگودھا، قومی اسمبلی کے دو حلقوں کا الیکشن شیڈول کے مطابق ہو گا، الیکشن کمیشن

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ مانیٹرنگ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرگودھا میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں کا الیکشن ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔

چیف الیکشن کمشنر نے درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کیا کہ دونوں حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے ، انہوں نے ہدایت کی کہ انتخابی عمل جاری رکھا جائے۔

این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں امیدوار فوت ہونے پر انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار ،مسلم لیگ ن کے امیدوار ذوالفقار علی بھٹی نے الیکشن کمیشن میں پیش ہوکر بتایا کہ وفات پانے والے امیدوار کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ 15 جنوری کا بنایا گیا ہے، جبکہ تحقیقات کرنے پر معلوم ہوا کہ صادق علی کی وفات 2 جنوری کوہوئی تھی جس کی 3 جنوری کو نماز جنازہ ہوئی، اس معاملہ میں جعل سازی کی گئی ہے۔

ڈی آر او سرگودھا نے بتایا کہ انکوائری میں ثابت ہو گیا ہے کہ صادق علی کی وفات 2 جنوری کو ہوئی ہے۔ریٹرننگ افسر این اے 85 نےکہا کہ ہمیں جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ فراہم کیا گیا تھا۔

چیف الیکشن کمشنر نے ڈی سی سرگودھا کو سیکرٹری یونین کونسل کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ دونوں حلقوں میں انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Previous Post

الیکشن 2024 کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 چھٹیاں ہونگی

Next Post

پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
P{akistan Iran to Resume relations

پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

Mohsin Naqvi PCB

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ہوں گے؟

army chief asim munir chinese VFM

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Sarfaraz Ahmed cricket

سرفراز احمد نے اپنے ملک چھوڑنے کی خبر پر رد عمل دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

donald trump injured

پنسلوانیا : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023