NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
School vacations

الیکشن 2024 کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 چھٹیاں ہونگی

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2024
in اہم خبریں, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پروفاقی تعلیمی اداروں میں 9 جبکہ ملک کے دیگر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہونگی.

میڈیا رپورٹ کے مطابق 8 فروری کے عام انتخابات کے موقع پراسکول کالجز اور یونیرسٹیز میں 8 سے 9 چھٹیاں ہوں گی ، ذرائع کے مطابق 8 فروری 2024 کے الیکشن کی وجہ سے تعلیمی ادارے کئی روز بند رہیں گے.

تفصیلات کے مطابق تین فروی کو ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت کے جبکہ چار فروری کو اتوار کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے، پانچ فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہو گی جبکہ چھ سے دس فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہونگی.

گیارہ فروری کو اتوار ہوگا ، اس طرح تعلیمی ادارے پیر 12فروری کو کھلیں گے۔
واضح رہے کہ اس دوران ٹیچرز کو الیکشن ڈیوٹی کرنا ہو گی اورانہیں الیکشن کے لیے درکار سامان کی فراہمی اور دیگر امور سر انجام دیئے جائیں گے اور صرف طلبا ہی چھٹیاں منائیں گے۔

Previous Post

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

Next Post

سرگودھا، قومی اسمبلی کے دو حلقوں کا الیکشن شیڈول کے مطابق ہو گا، الیکشن کمیشن

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
ECP election commission

سرگودھا، قومی اسمبلی کے دو حلقوں کا الیکشن شیڈول کے مطابق ہو گا، الیکشن کمیشن

P{akistan Iran to Resume relations

پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

Mohsin Naqvi PCB

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ہوں گے؟

army chief asim munir chinese VFM

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

horn azadi

اسلام آباد انتطامیہ نے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی

principal secretary shehbaz sharif

اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023