NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Mohsin Naqvi PCB

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ہوں گے؟

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محسن نقوی بورڈ آف گورنرز میں مستعفی ہونے والے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جگہ لے سکتے ہیں۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے 19 جنوری کوعہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ ہیں جنہیں بورڈ آف گورنرز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق بورڈ آف گورنرز میں وزیر اعظم کی طرف سے دو افراد کو نامزدکیا جاتا ہے، جن میں سے ایک مصطفیٰ رمدے ہیں اور دوسرا نام محسن نقوی کا شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بورڈ آف گورنرز میں سے ہی چیئرمین کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

صحافی نے محسن نقوی سے سوال کیا کہ آپ کو چیئرمین پی سی بی لگایا جا رہا ہے؟ جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ کیا واقعی مجھے چیئرمین پی سی بی لگایا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق محسن نقوی نے اس حوالے سے صحافی کے سوال پر اثبات میں سر ہلا کر تصدیق کی اور کہا کہ کوشش کروں گا کرکٹ کے معاملات کو بھی تیزی سے حل کروں، انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں اصلاحات بہت ضروری ہیں، ملک کی خدمت کے لیے جو رول ملا اسے پورا کروں گا،انہوں نے کہا کہ اپنی کابینہ میں بھی ایک کرکٹر کو وزیر بنایا۔

Previous Post

پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

Next Post

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
army chief asim munir chinese VFM

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Sarfaraz Ahmed cricket

سرفراز احمد نے اپنے ملک چھوڑنے کی خبر پر رد عمل دے دیا

firing

باپ نے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

ambulance death

کراچی ، پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

students examination

میٹرک امتحانات آج سے شروع، ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اساتذہ کو نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023