NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Sarfaraz Ahmed cricket

سرفراز احمد نے اپنے ملک چھوڑنے کی خبر پر رد عمل دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2024
in کھیل
A A
0

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میرے ملک چھوڑنے کی خبرسراسر بے بنیاد ہے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان چھوڑنا تو دور کی بات میں پاکستان چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو ایسی خبریں چلانے سے پہلے تصدیق کر لینی چاہیے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد کے فیملی ذرائع نے بھی ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان نہیں چھوڑ رہے اوروہ قومی ٹیم میں کم بیک کریں گے۔فیملی ذرائع نے کہا سرفراز نا صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں بلکہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی بھی کر رہے ہیں۔ اس لیئے ان کے ملک چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سرفراز احمد کے بارے میں یہ خبر پھیلی تھی کہ وہ فیملی سمیت پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو گئے ہیں۔

Previous Post

جنرل عاصم منیر اور چینی نائب وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Next Post

باپ نے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
firing

باپ نے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

ambulance death

کراچی ، پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کردیا

torkham border pakistan afghanistan

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر گیٹ 10 روز بعد کھول دیا گیا

mahrang baloch

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

bowler Amir retires

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

students girls papers

فیڈرل بورڈ نے میٹرک (نویں، دسویں ) سالانہ امتحانات 2025 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2075 shares
    Share 830 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023