NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کا تھری ایم پی او کا اختیا ر غیر قانونی قرار دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
29 دسمبر , 2023
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات جاری کرنےکے اختیارکو غیر قانونی قرار دے دیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او کے تحت احکامات جاری کرنے کا اختیار نہیں، یہ اختیار صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے۔

ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے تھری ایم پی او 1980 کے قانون کی سیکشن 18 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Previous Post

حکومت پنجاب کا کورونا کے ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جاتی ہے،قوم سے مل کر ہر مافیا کی سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
Army Chief Asim Munir

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جاتی ہے،قوم سے مل کر ہر مافیا کی سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مقابلے کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

Pakistan Petrol Price

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے ریٹرنگ افسر کی معطلی کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سیشن عدالت نے  شیخ رشید  کی درخواست ضمانت مسترد کردی

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023