NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مقابلے کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
31 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں مقابلے کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے مشکئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن کیا،خفیہ اطلاعات میں دہشتگردوں کی موجودگی کا علم ہوا تھا۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جاتی ہے،قوم سے مل کر ہر مافیا کی سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

بیان کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، سیکیورٹی فورسز نےٹھکانے کو تباہ کر دیا ۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق علاقے کو دیگر دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے ۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جاتی ہے،قوم سے مل کر ہر مافیا کی سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

Next Post

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
Pakistan Petrol Price

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے ریٹرنگ افسر کی معطلی کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ASP shehrbano army chief

تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر، قانون ہاتھ میں نہ لیا جائے، آرمی چیف

Punjab university

پنجاب یونیورسٹی نے مڈ ٹرم امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023