NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی  اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

Pak Admin by Pak Admin
25 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے باہمی تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جبکہ امریکہ نے آئی ایم ایف سے پاکستانکے حالیہ معاہدہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے اصلاحات میں مدد فراہم کریں گے ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اس سلسلہ میں جاری بیان میں بتایا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں
دونوں وزرائے خارجہ کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی عوام کے ساتھ مضبوط امریکی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی امریکا کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انتونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب کو یقین دہانی کرائی کہ تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات کے ساتھ پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطہ میں رہیں گے۔

انہوں ںے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلق کو فروغ دیں گے، آئی ایم ایف سے پاکستان کا حالیہ معاہدہ خوش آئند ہے اور پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے اصلاحات میں مدد فراہم کریں گے ۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ جمہوری اصول اور قانون کی حکمرانی کو پاک امریکا تعلقات میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان عوام دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مسلسل شراکت کو مضبوط بنائیں گے۔

بیان کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں روس یوکرین جنگ اور افغانستان کی صورتحال بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

آرمی چیف کا کمانڈرامریکی سینٹکام سے علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Next Post

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض جون 2025 تک مؤخر کر دیا

nepra

حکومتی درخواست منظور ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

ایف بی آر کا ایکشن. ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan australia cricket series

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز2024 کا شیڈول جاری، 4 نومبرکو پہلا میچ ہو گا

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023