NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے ریٹرنگ افسر کی معطلی کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
2 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا کوہاٹ کے ریٹرنگ افسر کی معطلی بارے حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے منگل کو پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کوپشاور ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔

وکیل الیکشن کمیشن نے دوران سماعت اپنے دلائل میں کہا کہ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے27 دسمبر کو الیکشن کمیشن کو نوٹس کیے بغیرریٹرنگ افسر( آر او) کو معطل کیا۔

چیف جسٹس نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ آپ اپنی مرضی کا ریٹرننگ افسر لگوانا چاہتے ہیں؟ لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، ایک ریٹرننگ افسر بیمار ہوا دوسرا لگایا گیا، ہائیکورٹ نے ٹھک کر کے تقرری کینسل کردی، ہم آپ کو جرمانہ کیوں نہ کریں کہ نوٹس کیے بغیر تقرری کینسل کر دی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ہائیکورٹ کے جج نے نوٹس جاری کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا، ہائیکورٹس سے یہ کس قسم کے آرڈر جاری ہو رہے ہیں؟

سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے غیرقانونی یا غیرآئینی اقدام نہیں کیا، فوری طور پر سکروٹنی کا عمل شروع کرے۔

بعدازاں عدالت نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرنگ افسر (آر او) کی معطلی بارے پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔

Previous Post

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

Next Post

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ،پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ،پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی

blast

شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Balochistan Mastung Blast

بلوچستان : مستونگ میں دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب  1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

سعودی عرب 1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023