NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

Pak Admin by Pak Admin
2 جون , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ) لاہور میں مبینہ پولیس مقابلوں میں مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکو عبد القادر اور کاشف ہلاک ہوگئے۔

ڈاکوؤں نے چند روز قبل اقبال ٹاؤن لاہو میں ڈکیتی مزاحمت پر حج کے لیے جانے والے شہری فاروق اعظم کو قتل کردیا تھا۔جبکہ فائرنگ سے فاروق اعظم کا بیٹا زخمی ہوا تھا۔

ایک الگ وقعہ میں لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان فرحان اور زین مارے گئے۔

ایک اور کارروائی میں باٹا پورلاہور پولیس نے متعدد مقدمات میں ملوث ڈاکوکوہلاک کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ مارا جانے والا عبدالرافع قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں پولیس کومطلوب تھا، یاد رہے کہ عبدالرافع کی پولیس کو سرعام للکارنے کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پرجاری کی گئی تھیں۔

Tags: LAHORE POLICE ENCOUNTER
Previous Post

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ ،امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
USA CRICKET

ٹی 20 ورلڈ کپ ،امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

donald trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

mahnoor

سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

chahat sabaq

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

پنجاب میں  چیف سیکرٹری  ، آئی جی  اور سی سی پی او لاہور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

پنجاب میں چیف سیکرٹری ، آئی جی اور سی سی پی او لاہور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023