NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نامزد نگران وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

Pak Admin by Pak Admin
14 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ، سینیٹ سیکریٹیریٹ نے نشست خالی قرار دے دی ۔

رپورٹس کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیرِ اعظم بننے کے بعد غیرجانبدار رہنے کے لیے اپنی سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشنی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار د ے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا تھا کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانا بنیادی ذمے داری ہے۔ بطور نگران وزیر اعظم سیاسی غیر جانب داری ثابت کرنی ہے۔

Previous Post

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

Next Post

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
pervaiz elahi

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ  کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا، بائیڈن کے 78 فیصلے منسوخ، کیپیٹل ہل حملہ پر معافی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا، بائیڈن کے 78 فیصلے منسوخ، کیپیٹل ہل حملہ پر معافی کا اعلان

moon sight UK

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023