NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی

Pak Admin by Pak Admin
22 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی۔امیدوار 24 دسمبر تک کاغذات جمع کرا سکیں گے ۔

واضح رہے کہ سے 8 فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات کے لیے جمعہ 22 دسمبر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز تھا ۔ سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن ،ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف) اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی۔ جس پرالیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی ہے۔

پہلے جاری کیے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے تین دن کا وقت دیا گیا تھا جس کا آج آخری روز تھا ۔

لیکشن کمیشن کے مطابق امیدواراب کاغذات نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرا سکتے ہیں، مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی سیاسی جماعتیں 24 دسمبر تک دے سکتی ہیں،تمام کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 سے 30 دسمبر کے دوران کی جائے گی۔

الیکشن کے لیے پولنگ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پولنگ پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔

Previous Post

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

Next Post

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
PTI flag insaf

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم, کل سے جانچ پڑتال ہو گی

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثنا اللہ کی گاڑی فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ کا شکار

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کا حکم، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پولیس نے اسد عمر کو بھی سائفر معاملہ پر گرفتار کر لیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرپارٹی رکنیت سے مستعفی، سیاست بھی چھوڑ دی

pti Nazriati

پی ٹی آئی کا پلان بی ، امیدواروں کو نظریاتی گروپ کے ٹکٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023