NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shehbaz federal cabinet oath

شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 18 وفاقی وزرا، ایک وزیر مملکت شامل

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف کی 19 ارکان پر مشتمل وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

کابینہ کی تقریب حلف برداری پیر کو ایوان صدر میں ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی اس موقع پرموجود تھے۔

اسحاق ڈار،خواجہ محمد آصف ، احسن اقبال ،رانا تنویر حسین، اعظم نذیر تارڑ،چوہدری سالک حسین اورعبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

مصدق ملک ،جام کمال خان ،انجینئر امیر مقام ،سردار اویس لغاری ، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، قیصر احمد شیخ اورمیاں ریاض حسین پیرزادہ بھی بطور وفاقی وزیر حلف اٹھانے والون میں شامل ہیں ۔

احد چیمہ، محمد اورنگزیب اورمحسن نقوی بھی حلف کے بعد وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ،جبکہ شزا فاطمہ نے وزیر مملکت کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے 19 رکنی کابینہ کے ناموں کی ایدوائس صدر کو بھجوائی گئی ، جس میں 18 وفاقی وزرا اور ایک وزیر مملکت کا نام شامل تھا ۔

Tags: CABINET MEMBERS 2024CABINET NAMES 2024FEDERAL CABINET MEMBERS 2024SHEHBAZ CABINET MEMBERS NUMBERSHEHBAZ CABINET OATH
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو کابینہ تقرری کی ایڈوائس بھجوا دی

Next Post

رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
psl timing ramzan 2024

رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل

crescent

رمضان کاچاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا

sbp state bank

اسٹیٹ بینک نے رمضان 2024کے لیے بینکوں کے نئے اوقات جاری کردیے

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے لیے ملتان میں سحری اور افطاری کے اوقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PCB cricket

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

مستونگ ، دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023