NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم, کل سے جانچ پڑتال ہو گی

Pak Admin by Pak Admin
24 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کل ( پیر) سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع کرے گا۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 25 سے 30 دسمبر تک انتخابی کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن اف پاکستان( ای سی پی) کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو روز کی توسیع کی گئی تھی توسیع کے بعد 24 دسمبر کو کاغذات جمع کرانے کا عمل مکمل ہونے پر ریٹرننگ افسران کی طرف سے امیدواروں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی

اس دوران الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے جس کے مطابق ای سی پی میں 175 سیاسی جماعتیں اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے نام سے ایک اتحاد رجسٹرڈ ہے۔

فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے نام کے سامنے جگہ خالی ہے اور کسی کا نام درج نہیں ہے۔

واضح رہے کہ8 فروری 2024 کو ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت آج شام ساڑھے چار بجے اختتام کو پہنچا تھا۔

الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز بھی بڑی تعداد میں دستاویزات جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا ۔

Previous Post

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

Next Post

رانا ثنا اللہ کی گاڑی فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ کا شکار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
president zardari
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا...

Read more
Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
Next Post
رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثنا اللہ کی گاڑی فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ کا شکار

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کا حکم، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Peshawar high court PHC

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

transfers

پنجاب، کمشنر لاہور، 7 ڈپٹی کمشنرز متعدد پولیس افسران تبدیل

kidnaped child recovered

پانچ ماہ کا بچہ اغوا کر کے 2 لاکھ میں فروخت کرنے والی خاتون گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023