NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PTI flag insaf

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

Pak Admin by Pak Admin
22 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکش کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے جمعہ کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ سنادیا ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا تے ہوئے پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے 19 دسمبر کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج سنا دیا گیا۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 روز کی توسیع کردی

Next Post

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم, کل سے جانچ پڑتال ہو گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم, کل سے جانچ پڑتال ہو گی

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثنا اللہ کی گاڑی فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ کا شکار

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کا حکم، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PHA rwp

راولپنڈی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ 10 مئی سے شروع ہوگا

ipl trophy schedule 2024

آئی پی ایل 2024 کرکٹ ٹورنامنٹ کا 22 مارچ سے آغاز،شیڈول جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023