NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
karakoram express

جدید سہولیات کے ساتھ قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آغاز

Pak Admin by Pak Admin
30 اکتوبر , 2026
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور: جدید ترین سفری سہولیات کی حامل ماڈل قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد حفیظ اللہ نے میسرز پرائم ریل کے ڈائریکٹرز کے ہمراہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا باضابطہ افتتاح کیا اور مسافروں کے ساتھ کراچی کے لیے روانہ کیا۔

نجی کمپنی ‘میسرز پرائم ریل’ نے 6 نومبر تک تمام کلاسز کے کرایوں میں 25 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ٹرین کل 20 بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں اے سی سلیپر، اے سی بزنس، اے سی اسٹینڈرڈ اور اکانومی کلاسز شامل ہیں۔ مسافروں کو منرل واٹر، تازہ کھانا، بستر، موبائل چارجنگ پوائنٹس، وائی فائی اور انفوٹینمنٹ سسٹم کی سہولت فراہم کی جائے گی، جبکہ اے سی سلیپر اور اے سی بزنس کلاسز میں یہ خدمات مفت میسر ہوں گی۔

قراقرم ایکسپریس لاہور اور کراچی سے بیک وقت دن 3 بجے روانہ ہوا کرے گی۔ یہ رائے ونڈ، ساہیوال، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، نواب شاہ، حیدرآباد، لانڈھی اور ڈرگ روڈ پر رکتے ہوئے ہوئے دونوں شہروں کے درمیان فاصلہ 19 گھنٹے میں طے کرے گی۔

6 نومبر تک رعایتی کرایوں میں اے سی سلیپر کا کرایہ 12,600 روپے، اے سی بزنس 9,550 روپے، اے سی اسٹینڈرڈ 7,550 روپے اور اکانومی کلاس کا کرایہ 4,150 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ انہی شرحوں پر اے سی سلیپر اور اے سی بزنس کے مسافروں کو آن بورڈ مفت سہولیات بھی دی جائیں گی۔

پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ 3.9015 ارب روپے سالانہ کے عوض میسرز پرائم ریل کے سپرد کی ہے۔

Tags: Karakoram Express private operationsLahore to Karachi train
Previous Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available

Recommended

Image of Salman Ahmed

بشریٰ بی بی پر تنقید، پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

cm maryam action maleeka

مریم نواز کی مداخلت، ملیکہ بخاری کا نام نو فلائی لسٹ سے خارج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023