NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

نواز شریف، فضل الرحمان ملاقات ، مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ، سربراہ جے یو آئی

Pak Admin by Pak Admin
21 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

نوازشریف منگل کواسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر شہبازشریف،مریم نواز، مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار بھی نوازشریف کے ہمراہ تھے۔

ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال زیر غور لائی گئی۔

مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ نواز شریف نے ہمارے تنظیمی شہدا کے لیے بھی دعائے مغفرت کی۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے مستقبل میں ن لیگ کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے ، انتخابی مراحل پر بھی باہمی مفاہمت اور ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ آگے بڑھیں گے ۔

Previous Post

اسموگ ، عدالت کا تعلیمی ادارے ہفتے کے روزجنوری کے آخر تک بند رکھنےکاحکم

Next Post

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
islamabad IHC DC

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

justice Mazahar Naqvi

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

flight operation

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بشریٰ بی بی کی31 مئی تک عبوری ضمانت منظور

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023