NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

Pak Admin by Pak Admin
10 نومبر , 2023
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینےسے انکارکر دیا۔

27 اکتوبر کوچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا اورکونسل نے ان سے 10 نومبر تک جواب طلب کیا تھا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل کی تشکیل پر اعتراض اٹھا یا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے ارکان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق اور جسٹس نعیم اختر افغان پر اعتراض اٹھایا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں اپنے خلاف درج ریفرنس اور شواہد کا تمام ریکارڈ بھی مانگا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں شامل ارکان میرے بارے میں جانبدار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں شامل ہیں، آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے ارکان کو میرے خلاف جوڈیشل کمیشن کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، جسٹس مظاہر نقوی نے کہا کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جانا چاہیے اور چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان کو میرے خلاف کونسل کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کہ جانبدار سپریم جوڈیشل کونسل کا جاری کردہ شوکاز نوٹس بھی جانبدار ہے جس کا جواب نہیں دیا جا سکتا۔

Previous Post

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

Next Post

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کرگئے

پولیس نے اسد عمر کو بھی سائفر معاملہ پر گرفتار کر لیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرپارٹی رکنیت سے مستعفی، سیاست بھی چھوڑ دی

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  لاہور  سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023