NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس نے اسد عمر کو بھی سائفر معاملہ پر گرفتار کر لیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرپارٹی رکنیت سے مستعفی، سیاست بھی چھوڑ دی

پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں

Pak Admin by Pak Admin
11 نومبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے اور سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں، ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ، جو ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے عوامی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔انہوں نے خاص طور پر این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ۔

Previous Post

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کرگئے

Next Post

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
official holiday GB
اسلام آباد

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے بدھ، 13 اگست کو وفاقی دارالحکومت کی حدود میں مقامی تعطیل...

Read more
court hammer
قومی

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راجہ بشارت اور صنم جاوید کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دیں

راولپنڈی ( نئی تازہ ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے احتجاجی مقدمات میں راجہ بشارت...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد...

Read more
Next Post
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتارکر لیا

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

بابر اعظم نے ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

OGRA new price

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، گھریلو سلنڈر 76 روپے سستا ہوگیا

ایف نائن پارک میں خاتون سے  زیادتی کے  ملزمان کو گرفتار کرلیا،  اسلام آباد  پولیس

ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلام آباد پولیس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3478 shares
    Share 1391 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3004 shares
    Share 1202 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2166 shares
    Share 866 Tweet 542
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023