NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court hammer

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

Pak Admin by Pak Admin
10 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) احتساب عدالت اسلام آباد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں جمعہ کو اہم پیش رفت ہوئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے ۔

نواز شریف کی لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی، مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور دیگر گاڑیاں ضبط کی گئی تھیں۔

عدالت کے فیصلے میں نواز شریف کی جائیدادیں، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس واپس کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد جائیداد ضبطگی کے احکامات اکتوبر 2020ء میں جاری کیے گئے تھے۔

Previous Post

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

Next Post

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Next Post
justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کرگئے

پولیس نے اسد عمر کو بھی سائفر معاملہ پر گرفتار کر لیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرپارٹی رکنیت سے مستعفی، سیاست بھی چھوڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students classroom

کراچی: دفاعی نمائش کی وجہ سے تعلیمی ادارے 4 دن کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

US adiala jail

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، قتل کے مجرم سے ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2394 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023