NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ambulance death

گلگت ، راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
3 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

دیامر ( نئی تازہ مانیٹرنگ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تیزرفتار بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گونر فارم کے قریب راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی تیز رفتار مسافر بس کھائی میں جا گری، بس میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق بس کو حادثہ صبح 5 بجےکے قریب پیش آیا، حادثے کا شکار بس راولپنڈی سے 40 سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی تھی۔

ترجمان نے بتایا کہ بدقسمت بس یشوکھل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری، بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 20 مسافر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ،ریسکیوکی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ زخمی ہونے والے مسافروں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: BUS ACCIDENT GILGIT HUNZADIAMER ACCIDENTDIAMER GILGIT HUNZA
Previous Post

اوپن یونیورسٹی، ایم بی اے، ایم اے، ایم ایڈ، پی جی ڈی فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

بغیر ڈیوٹی یونیفارم پر پابندی کی اطلاعات غلط، وائرلیس پیغام لاہور پولیس کا ہے، اسلام آباد پولیس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
police ICT

بغیر ڈیوٹی یونیفارم پر پابندی کی اطلاعات غلط، وائرلیس پیغام لاہور پولیس کا ہے، اسلام آباد پولیس

FIA NCCIA

ایف آئی اے سے سائبر تحقیقات کا اختیار واپس ، نیا ادارہ قائم کر دیا گیا

Pakistan Cricket Board PCB

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ 2024-25 کے شیڈول کا اعلان

PHA rwp

راولپنڈی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ 10 مئی سے شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے متعلق متضاد اطلاعات، حقیقت کیا ہے ؟

sania nishter resign

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023