NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

Pak Admin by Pak Admin
9 نومبر , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

بنگلورو(نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جمعرات کوبھارت کے شہر بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی مینزورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 171 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا 51 رنزبنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ مہیش تھیکشنا 39 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

سری لنکن اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے، اوپنر پاتھم نسانکا 2، کپتان کوشل مینڈس 6 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

چارتھ اسالنکا 8، اینجلو میتھیوز 16، دھننجایا ڈی سلوا 19، چمیکا کرونارتنے 6 رنزجبکہ سدیرا سمارا وکرما اور چمیرا ایک ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 3 ، مچل سینٹنر ، لوکی فرگوسن ، راچن رویندرا نے 2،2 وکٹیں جبکہ ٹم ساؤتھی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

172 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ کے لیے آسان ثابت ہوا ، اور صرف 23.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ڈیون کونوے 45، راچن رویندرا 42 اور ڈیرل مچل 43 رنزبنا کر نمایاں رہے۔

اس میچ میں کامیابی کے بعد نیوزی لینڈ کے 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں اور اس کے سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار ہوگئی ہےجبکہ پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنا کافی مشکل ہو گیا ہے۔

Previous Post

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

Next Post

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
court hammer

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کون سے ملازمین حج ڈیوٹی کے اہل ہیں، ایئر پورٹس اتھارٹی کے ایس او پیز جاری

کون سے ملازمین حج ڈیوٹی کے اہل ہیں، ایئر پورٹس اتھارٹی کے ایس او پیز جاری

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023