NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

Pak Admin by Pak Admin
8 نومبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

راولپنڈی (نئی تازہ رپورٹ) پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ضلع چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے ارسون میں آپریشن کیا، اس دوران دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

بیان میں بتایا گیا کہ علاقہ میں بچے کھچے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، مقامی افراد کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا گیا۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

Previous Post

مسلم لیگ ( ن ) کا عرفان صدیقی کی سربراہی میں منشور کمیٹی کا اعلان

Next Post

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

court hammer

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل اور حماس کے مابین اہم پیش رفت ، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

minister isahaq dar

سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ

Lahore

لاہور میں اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی، اسمبلنگ شروع کر دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023