NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں  ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

Pak Admin by Pak Admin
24 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے۔

نواز شریف چار سال بعد احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے جہاں جج محمد بشیر نے سماعت کے بعد ان کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد انہیں واپس جانے کی اجازت دے دی۔

عدالت کی جانب سے اس موقع پر نوازشریف کی حاضری لگانے کی ہدایت کی گئی،جس پرنوازشریف سے عدالتی پیپر پر دستخط کرا ئے گئے۔

اجازت ملنے کے بعد نوازشریف کمرہ عدالت سے روانہ ہوگئے، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نوازشریف نے سرینڈر کر دیا ہے ان کے وارنٹ منسوخ کر دیں، وارنٹ منسوخ ہونگے تو ٹرائل آگے چلے گا۔ جس پر عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے۔

عدالت نے نواز شریف کی دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی، سابق وزیرمسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔

وکیل میاں نوازشریف نے کہا کہ پلیڈر کی درخواست دائر کی ہے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا اس پر آج ہی سماعت کرنی ہے، وکیل نے جواب دیا کہ جی آج ہی سماعت کی استدعا ہے، جج نے استفسار کیا کہ پلیڈر کون ہے، وکیل نوازشریف نے جواب دیا کہ وکیل رانا محمد عرفان پلیڈر ہیں جو عدالت میں موجود ہیں، جب آپ حکم کریں گے نوازشریف کمرہ عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی ،وکلائ کو بتایا گیا کہ آئندہ سماعت پر نقول تقسیم کی جائیں گی۔

عدالت نے جائیداد ضبطگی معاملہ پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے20 نومبر کو دلائل طلب کرلیے۔

Previous Post

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

Next Post

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

حج 2024: پروازیں 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہیں گی، سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023