NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ منگل کو سماعت کرے گا

Pak Admin by Pak Admin
28 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم بارے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی طرف سے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو انٹرا کورٹ اپیل پرمنگل کو سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس کے ہمراہ جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی لارجر بینچ میں شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل پرمتعلقہ وکلا کو نوٹس جاری کر دیے۔

سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی می‌ں تین رکنی بینچ نے پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا ،فیصلے کے بعد ایک سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم سمیت متعدد سیاستدانوں کے مقدمات دوبارہ احتساب عدالتوں کو بھیج دیے گئے تھے۔

Previous Post

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

Next Post

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
مولانا طارق جمیل کے بیٹے  گولی لگنے سے جاں بحق،  اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان سپر لیگ 8 . لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر  چھٹی کامیابی اپنے نام کر لی

پاکستان سپر لیگ 8 . لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر چھٹی کامیابی اپنے نام کر لی

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ:کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے ٹکٹ  فروخت کے لیے دستیاب

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ:کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023