NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

Pak Admin by Pak Admin
27 اکتوبر , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اوراخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے دائر اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے مقدمات کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی جس کے خلاف انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ تاہم اب ہائی کورٹ نے بھی ان کی درخواست مسترد کر دی ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنےکی درخواست پہلے ہی مسترد کرچکی ہے۔

Previous Post

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Next Post

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

مولانا طارق جمیل کے بیٹے  گولی لگنے سے جاں بحق،  اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

eid ul adha moon

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023