NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پرویز الٰہی ،رہائی کے بعد گرفتاری، جوڈیشل ریمانڈ پرپھر جیل منتقل

Pak Admin by Pak Admin
21 جون , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پرویز الہیٰ کو آج بدھ کوجیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کےکیس میں پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری ضمانت منظور کی تھی تاہم جیل حکام کو روبکار موصول نہ ہونے کے باعث پرویز الہیٰ گزشتہ روز جیل سے رہا نہ ہوسکے تھے۔

اس دوران ایف آئی کی جانب سے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف پانامہ پیپرز سے منسلک منی لانڈرنگ کا ایک نیا مقدمہ درج کیا گیا تھا، اینٹی کرپشن عدالت سے ضمانت کی منظوری کے بعد ایف آئی اے کی ٹیم جیل کے باہر موجود رہی تھی تاکہ انہیں گرفتار کیا جاسکے لیکن رہائی نہ ہونے کے سبب ٹیم واپس چلی گئی۔

ایف آئی اے نے آج بدھ کی صبح پرویز الہیٰ کو جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار کرلیا اور انہیں جسمانی ریمانڈ کے لیےجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔

ذرائع کے مطابق رہائی سے قبل سروسز اسپتال کے ڈاکٹروں نےکیمپ جیل میں پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا اور پرویز الہیٰ کی صحت تسلی بخش قرار دی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ۔

Tags: Pervaiz Elahi
Previous Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

Next Post

24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

pervaiz elahi
صفحہ اول

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے...

Read more
پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام
اہم خبریں

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ ناکام

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)‌ پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق...

Read more
Next Post
24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

عیدالاضحیٰ ، پی آئی اے نے ٹکٹس پرخصوصی رعایت کا اعلان کردیا

ملائیشیا کا فیس بک  سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

ملائیشیا کا فیس بک سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

24 جون سے پنجاب ، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

north waziristan terrorist janan

شمالی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 ہلاک

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ  فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023