NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرز افغانستان میں موجود رہ کر ہدایات دیتا تھا

Pak Admin by Pak Admin
23 ستمبر , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان نے تصدیق کی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرز افغانستان میں موجود رہ کر ہدایات دیتا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کا بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے اہم انکشافات کیے، گرفتار ارکان بھتہ خوری میں کالعدم ٹی ٹی پی کو معاونت فراہم کرتے تھے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق کی ۔

ملزمان نے بتایا کہ افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عبدالرازق انہیں وٹس ایپ کے ذریعے ہدایات دیتا تھا، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر لوگوں کے گھروں اور دکانوں کی ویڈیوز منگواتا تھا اور ان کو بھتے کے لیے افغانستان سے کال کرتا تھا۔

ملزم نے بتایا کہ بھتہ نہ ملنے یا تاخیر کی صورت میں عبدالرازق لوگوں کو جان سے مارنے یا اغواء کی دھمکیاں دیتا تھا۔

Previous Post

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
nab

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان  بازیاب، گھر پہنچ گئے

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان بازیاب، گھر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

image from moon

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

court

راولپنڈی ، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2420 shares
    Share 968 Tweet 605
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023