NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

Pak Admin by Pak Admin
25 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے 25 ستمبرسے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں فیض آباد دھرنا سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچ تشکیل دے دیے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دوسرے عدالتی ہفتے میں عوامی نوعیت کے مقدمات کے ساتھ فیض آباد دھرنا کیس کی نظر ثانی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔

فیض آباد دھرنا کیس کی نظرثانی درخواستوں پرچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ بینچ کا حصہ ہوں گے۔

سپریم کورٹ ملازمین کی مکمل تفصیل فراہم کرنے سے متعلق رجسٹرار آفس کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بدھ کو بھی سماعت کرے گا۔

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف 2019 سے دائر دائر آٹھ نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ہو گی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 2019 میں فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا تھا۔

وزارت داخلہ سمیت متاثرہ فریقین نے 15 اپریل 2019 کو نظرثانی درخواستیں دائر کی تھیں۔

فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کوئی شخص جو کسی دوسرے کے خلاف فتوی دیتا ہے جس سے کسی کو نقصان پہنچے یا اس کی راہ میں رکاوٹ آئے، اس کے خلاف انسداد دہشت گردی یا سائبر کرائم کے قوانین کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا تھا کہ احتجاج کرنا سب کا حق ہے ، یہ حق اس وقت تک تسلیم کیا جانا چاہیے جب تک کہ اس سے دوسروں کے حقوق متاثر نہ ہوں۔‘

عدالت نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو وزارتِ دفاع کے توسط سے حکم دیاتھا کہ فوج کے ایسے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے جنھوں نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی سیاسی جماعت یا گروہ کی حمایت کی۔

Tags: FAIZABAD DHARNA CASEJUSTICE FAEZ ISASupreme Court
Previous Post

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

Next Post

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان بازیاب، گھر پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

supreme court pakistan
قومی

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پرسپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے اپنے خلاف توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔...

Read more
supreme court pakistan
قومی

آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں...

Read more
supreme court pakistan
قومی

توہینِ عدالت مواد نشر کرنے والے میڈیا ادارے بھی جرم کے مرتکب ، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے والے...

Read more
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج
اہم خبریں

سپریم کورٹ : 2024 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے 2024 کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے...

Read more
Next Post
لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان  بازیاب، گھر پہنچ گئے

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان بازیاب، گھر پہنچ گئے

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے  5 روز  کےلیے جزوی طور پر بند

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز کےلیے جزوی طور پر بند

Imran Khan PTI

اڈیالہ جیل نہیں جانا چاہتا، عمران خان کا عدالت میں بیان، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

سندھ ، کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ہتک عزت بل 2024 ایجنڈے میں شامل

Pakistan won in Australia after 22 years

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023