NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستانی پاسپورٹ پر ملازمت کے لیے سعودی عرب جانے والے افغان مسافر کوکراچی میں گرفتار کرلیا گیا،
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے افغان مسافر کو آف لوڈ کر دیا ۔ محمد شریف نامی افغان مسافر پرواز نمبر PA170 سے پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جا رہا تھا۔

ایف آئی اے امیگریشن ترجمان کے مطابق مسافر کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کے لیے ملازمت کا ویزہ لگ چکا تھا جب کہ دوران تفتیش مسافر امیگریشن کے سوالات پر حکام کو مطمئن نہیں کر سکا۔مسافر اپنی جائے پیدائش اور خاندانی افراد کے حوالے سے کوئی جواب نہ دے سکا۔افغان مسافر کے موبائل میں افغانستان کے متعدد فون نمبرز بھی ملے، جب کہ موبائل سےشناختی دستاویزات اور مختلف تصاویر بھی حاصل کرلی گئیں، جو افغانستان کے مختلف علاقوں میں بنائی گئی تھیں۔ ملزم کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔جہاں اس سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

Previous Post

جیل بھرو تحریک ،شاہ محمود قریشی دو سو کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

Next Post

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
Next Post
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج لگانے کا مطالبہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

tablets screens assembly

پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل نظام لانے کا فیصلہ، خیبر پختونخوا میں بھی اہم پیش رفت

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023