NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Peshawar high court PHC

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
1 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے لیے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ تفصیلی مشاورت کے بعد جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 9 ججز کی تعیناتی کا ایجنڈا تھا، تاہم چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی درخواست پر 10 ججز کی تقرری کی منظوری دی گئی، جس پر کمیشن کے تین ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں 40 ناموں پر غور کیا گیا، جن میں سے 10 ناموں کو حتمی منظوری دی گئی۔

منظور شدہ ججز میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز فرح جمشید اور انعام اللہ خان شامل ہیں، جبکہ دیگر آٹھ وکلا میں محمد طارق آفریدی، عبدالفیاض، سبط اللہ خان، صلاح الدین، صادق علی، مدثر امیر، محمد اورنگزیب اور قاضی جواد احسان اللہ کے نام شامل ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے گزشتہ روز صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط لکھا تھا، جس میں دوسری ہائیکورٹ سے جج لانے اور انہیں چیف جسٹس بنانے کی ممکنہ کوشش کی مخالفت کی گئی تھی۔ ججز نے مطالبہ کیا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینئر ججز میں سے ہی کسی کو چیف جسٹس مقرر کیا جائے۔

Tags: additional judgesChief Justice Yahya Afridijudge appointmentJudicial CommissionPeshawar High Court
Previous Post

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئے نرخ لاگو

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیرف کا اعلان ، کینیڈا نے جوابی وار کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Canada vs USA

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیرف کا اعلان ، کینیڈا نے جوابی وار کر دیا

doctors

بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ڈاکٹروں کا این آر ای سٹیپ II کے امتحانانی مواقع کی بحالی کا مطالبہ

sindh cabinet

سندھ میں زرعی ٹیکس کی منظوری ، 15 کروڑ روپے آمدنی والے مستثنیٰ ہوں گے

pakistan railway train tickets

پاکستان ریلوے نے ٹرین کرایوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتارکر لیا

سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

لیہ،میاں چنوں جا نے والی وین کی ٹرک سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023