NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سری لنکا کو ایشیا کپ  کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

سری لنکا کو ایشیا کپ کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

Pak Admin by Pak Admin
17 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

کولمبو ( نئی تازہ رپورٹ)بھارت نے سری لنکا کو ایشیا کپ کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو نقصان دہ ثابت ہوا۔ بھارتی بائولرز نے سری لنکن بلے بازوں کو سنبھلنے تک کا موقع نہیں دیا۔

سری لنکا کی ٹیم 15.2 اوورز میں 50 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جو کسی ون ڈے انٹرنیشل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں کسی بھی ٹیم کا سب سے کم ترین ٹوٹل ہے۔

سری لنکا کے کپتان سمیت 5 بلے باز صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ کوشل مینڈس 5، پاتھم نسانکا 2، دھننجایا ڈی سلوا 4، ڈونتھ ویلالجے 8، پرمود مدوشن 1 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کوشل مینڈس نے سب سے زیادہ 17 اور دوشن ہیمانتھا نے 13 رنز بنا ئے۔

بھارت کی جانب سے محمد سراج نے تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے سات اوورز میں 21 رنز دیکر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں چار وکٹیں ایک ہی اوور میں حاصل کیں۔ہاردک پانڈیا نے 3 جبکہ جسپریت بمراہ نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بھارت نے 51 رنز کا آسان ہدف 6.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ اوپنرز ایشان کشان نے 23 اور شبمن گل نے 27 رنز بنائے۔ بھارت دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ہرا کر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا۔

Previous Post

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دے دیا

Next Post

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر پرویزالٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور ایف اے کے امتحانات انگلش میں لینے کا فیصلہ

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023