NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب  تعینات کر دیا گیا

ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ )آفتاب سلطان کے استعفے کے بعدڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ کوقام مقام چیئرمین نیب مقرر کر دیا گیا۔
نیب کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کا تقرر 22 فروری 2023 سے کیا گیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کوقومی احتساب ترمیمی ایکٹ 1999 کے سیکشن 6 بی کے تحت چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ وہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
ظاہر شاہ اس سے پہلے نیب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے پرخدمات انجام دے چکے ہیں۔آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد سے ظاہر شاہ ہی ادارے کے معاملات سنبھالے ہوئے ہیں، وہ 10 برس سے زائد عرصے سے نیب سے وابستہ ہیں۔ ظاہر شاہ ڈی جی نیب راول پنڈی بھی رہے ہیں جبکہ 2021 سے وہ ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر فائز تھے۔

یاد رہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان منگل کے روز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔وزیرِاعظم ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفٰی دیا تھا۔

Previous Post

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

Next Post

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
FBISE Islamabad Board
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
Next Post
پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں  کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اسلام آباد، پبلک مقامات پر  فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

اسلام آباد، پبلک مقامات پر فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں تصادم،12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں تصادم،12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Cricket

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ 2024-25 کے شیڈول کا اعلان

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

موسم کی خرابی ، متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023