NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
mohsin naqvi pcb

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا محسن نقوی کو سینیٹر نامزد کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو سینیٹر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکومتی اتحاد نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے ، معلوم ہوا ہے کہ سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سینیٹ کی نشست کے لیے حکومتی اتحاد کے امیدوار ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا عہدہ اپنے پاس ہی رکھیں گے۔ بعض ذرائع کی طرف سے یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ محسن نقوی کووفاقی وزیر داخلہ بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ نئی حکومت وجود میں آنے سے قبل محسن نقوی پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ وہ اس وقت چیئرمین پی سی بی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

Tags: MOHSIN NAQVI INTERIOR MINISTERMOHSIN NAQVI SENATOR CANDIDATEMOHSIN NAQVI SENEATE ELECTION
Previous Post

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

Next Post

رمضان المبارک 2024 کے دوران سرکاری اداروں اور دفاتر کے اوقات کار جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
office timings ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سرکاری اداروں اور دفاتر کے اوقات کار جاری

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سحر اور افطار کے اوقات

asif zardari elected president

آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہوگئے

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

gas meter sngpl

آئندہ مالی سال کے دوران گیس کے 4 لاکھ نئے کنکشنز فراہم کرنے کا منصوبہ

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی، عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023