NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
29 اگست , 2023
in سندھ, قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سندھ کی صوبائی حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق یکم ستمبربروزجمعہ صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کےعرس کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔اس موقع پرتعلیمی ادارے اور صوبائی دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کے تحت کام کرنے والے ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔

Previous Post

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد  کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

office timings ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سرکاری اداروں اور دفاتر کے اوقات کار جاری

Panjgur

بلوچستان، پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے7مزدورجاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023