NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

جیل بھرو تحریک کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور (نئی تازہ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا۔ عمران خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جب سے یہ حکومت آئی ہے ملک کے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، عدالتوں کے احکامات نہ پولیس اور نہ ہی یہ ریاست سنتی ہے، وفاقی حکومت اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے بھی بھاگ رہی ہے ۔

عمران خان نے کہا کہ 25 مئی کو ہمارے پرامن احتجاج پر ظلم کیا گیا، قوم کا آئین اور قانون پر اعتماد اٹھتا جا رہا ہے، ہم نے اس لیے 2 اسمبلیاں ختم کیں کہ ملک عدم استحکام کا شکار ہے، 25 دن ہو گئے اب تک الیکشن کے لیے کوئی تاریخ نہیں دی گئی، الیکشن کی تاریخ نہ دینا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے،انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ ضلعی صدور کے پاس رجسٹریشن شروع کریں، ہم پاکستان کے ہر شہر میں جیل بھرو تحریک شروع کریں گے دونوں صوبوں کے انتخابات 90 دن سے آگے لے جانا آئین کی خلاف ورزی ہو گا، الیکشن آئینی مدت سے آگے لے جانے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 لگے گا۔ عمران خان نے کہا کہ کسی نظریہ ضرورت کی طرف جانا تباہ کن ہو گا، جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کے فیصلے سے ہی پاکستان میں خرابیوں کا آغاز ہوا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کرپشن کرنے والوں پر تو جیل میں کوئی تشدد نہیں ہوا، انہیں سہولیات دی جاتی تھیں، ان کے ہینڈلرز کو بتایا تھا کہ سازش سے حکومت ختم کی تو پھر ان سے حالات نہیں سنبھلیں گے، کارکنوں اور عوام کو بھی کہتا ہوں یہ سیاست نہیں حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔

Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا

Next Post

تکنیکی مذاکرات مکمل، آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کرنے پر اصرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

تکنیکی مذاکرات مکمل، آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کرنے پر اصرار

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

وزیراعظم  کے حکم  پر پاکستان میں  وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

وزیراعظم کے حکم پر پاکستان میں وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

court order imran bushra

حاضری سے استثنیٰ،عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کو آئینی معاملات میں الجھا کر امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر  کر دیا گیا

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023