NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

Pak Admin by Pak Admin
14 اگست , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیر اعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدرمملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے حلف لیا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔

انوار الحق پاکستان کے آٹھویں نگران، جبکہ مجموعی طور پرملک کے 32 ویں وزیراعظم ہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے حلف برداری سے قبل بطور سینیٹر اپنا استعفی چئیرمین سینیٹ کو بھجوایا جسے 14 اگست کی صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظورکر لیا، انوارالحق کاکڑ کی سینیٹ سے نشست 14 اگست 2023 سے خالی قرار دے دی گئی ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نشست خالی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ میں نے نگران وزیراعظم کی سونپی گئی ذمہ داری کے سبب بلوچستان عوامی پارٹی کی بینادی رکنیت اور سینیٹ کی ممبرشپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous Post

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

Next Post

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
نگران وزیراعلیٰ سندھ  کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

petrol price march 2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہر یار آفریدی کی نظربندی کا حکم کالعدم، ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nab

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز میں 1800 غیرقانونی سفر، عمران خان اور دیگر کے ذمہ 19 کروڑ کے واجبات ، نیب دستاویز

Lahore High court

پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023