NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pervaiz elahi

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
14 اگست , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کی نظری بندی کی مدت مکمل ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل سے رہا گیا تاہم رہا ہوتے ہی انہیں نیب کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

بعد ازاں راولپنڈی کی مقامی عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔

نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو آمدن سے زائد اثاثوں اور سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں کے الزام میں اڈیالیہ جیل سے رہائی پرگرفتار کیا۔

نیب لاہور کی ٹیم پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لے کر سیشن کورٹ راولپنڈی پہنچی، چوہدری پرویز الہٰی کو ڈیوٹی جج خالد حیات کے سامنے پیش کیا گیا،نیب راولپنڈی کی پراسیکویشن ٹیم نے راہداری ریمانڈ سے متعلق دلائل دیے۔

نیب نے پرویز الٰہی کا2 روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ راولپنڈی سے لاہور تو چند گھنٹوں کا سفر ہے پھر 2 دن کا ریمانڈ کیوں چاہیے، آپ نے جو تفتیش کرنی ہے وہ متعلقہ عدالت سے جسمانی ریمانڈ لے کر کر سکتے ہیں، میں نے صرف راہداری ریمانڈ دینا ہے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں کل منگل کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظرپولیس کی درخواست پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی 30 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری کئے تھے۔

Previous Post

نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

Next Post

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
tablets screens assembly
قومی

پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل نظام لانے کا فیصلہ، خیبر پختونخوا میں بھی اہم پیش رفت

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ای گورننس کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں قانون سازی اور دفتری کارروائیوں...

Read more
Next Post
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ  کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

petrol price march 2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

عدالت نے شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پرمری پولیس کے حوالے کردیا

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2089 shares
    Share 836 Tweet 522
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023