NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نگران وزیراعلیٰ سندھ  کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
15 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کے بعد اسے منظوری کے لیے گورنر سندھ کو بھیجا تھا۔

گورنر کی طرف سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مقبول باقر کے نام پر اتفاق کیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ مراد علی شاہ اور رعنا انصار نے مقررہ وقت کے اختتامی لمحات میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت 12، 13 اور 14 اگست کو جاری رہا ۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کرلیا کہ جسٹس (ر) مقبول باقر صاحب کا نام بطور نگران وزیراعلیٰ تجویز کیا جائے گا۔

Previous Post

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

Next Post

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

petrol price march 2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہر یار آفریدی کی نظربندی کا حکم کالعدم، ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

Justice Yahya Afidi Oath

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کا منصب سنبھال لیا، سپریم کورٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023