NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price march 2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا

Pak Admin by Pak Admin
16 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسےاورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 290 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق منگل اور بدھ کی درمیانی رات 12 بجے سے ہو گا۔

واضح رہے کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے ایک روز قبل ہی حلف اٹھایا ہے، اور کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت جاری ہے. اس طرح نگران حکومت کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ پہلا اضافہ ہے۔

Previous Post

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہر یار آفریدی کی نظربندی کا حکم کالعدم، ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہر یار آفریدی کی نظربندی کا حکم کالعدم، ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sania mirza

ثانیہ مرزاکی کرکٹر محمد شامی سے اگست میں شادی ہونے والی ہے، بھارتی میڈیا

petrol filling

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023